بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے

خاران(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ مرکز خاران سے 34 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *