افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام خوف و ہراس کا شکار

کابل (پاکستان امیج) افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے سبب عوام خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے سبب عوام خوف کے سبب گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے کہا گیا کہ زلزلے کا مرکز صوبہ پکتیا اور گہرائی 10 کلومیٹر ہے، زلزلے سے کسی ہلاکت یا مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *