بلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے تربت بنچ نے فیصلہ معطل کیا، جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس ایوب ترین پر مشتمل بنچ نے سماعت کی،کیس کی مزید سماعت 15لائی تک ملتوی کردی گئی۔

یاد رہے کہ بلوچستان حکومت نے مختلف اضلاع کی لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ جاری کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *