اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ،عالمی امن کو خطرہ ہے؛اسحاق ڈار

استنبول (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں،اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ہے،نائب وزیراعظم کاکہناتھا کہ مذاکرات سے ہی ایران اوراسرائیل جنگ کا حل ممکن ہے،پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے تمام اقدامات کررہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *