ایران اسرائیل جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

نیویارک(پاکستان امیج)ایران اسرائیل جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا تقریباً3450ڈالر فی اونس تک پہنچا،سونے کی قیمت 3500ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *