سیاست عثمان نے چھوڑی ہے ، میں نے نہیں،عثمان ڈار کی والدہ کا سیاسی محاذ سنبھالنے کا اعلان

سیالکوٹ (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا، ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب میدان میں پتہ چلے گا کہ میں ’’شیر ‘‘کا کیا حشر کرتی ہوں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *