ایئر انڈیا کی پروازکی جہاز میں بم کی اطلاع پر تھائی لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ

بنکاک(پاکستان امیج)ایئر انڈیا کی پروازکو جہاز میں بم کی اطلاع پر تھائی لینڈ میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے بتایا کہ تھائی لینڈ میں پھوگت ایئرپورٹ سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی جانے والی ایئرانڈیا کی پرواز کو جمعہ کے روز جہاز میں بم کی اطلاع موصول ہوئی،جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

ایئرپورٹ حکام کاکہناتھا کہ لینڈنگ کے بعدایئر انڈیا کی پرواز اے ایل 379کو خالی کرا لیاگیا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *