کوئٹہ (پاکستان امیج) کیسکو حکام نے سابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کی رہائشگاہ کا ٹرانسفارمنقطع کردیا۔ترجمان کیسکو کے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چمن ہاوسنگ اسکیم میںسابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کے گھر کا ٹرانسفارمر اتار دیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ گھر کا ایک کنکشن ڈائریکٹ بجلی حاصل کر رہا تھا جسے منقطع کر دیا مزید کاروائی جاری ہے۔ کاروائی میں چیف انجینئر آپریشن ڈاریکٹر ،ایکسین سرویلینس، ایس ڈی او سرویلینس اور کچہری سب ڈویڑن کا اسٹاف بھی شامل تھے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image