مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ دھماکے میں ایس ایچ او منظور شہید تھانہ سمیت تین افراد زخمی ہوئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *