بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہا کہ گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کل سے شروع ہو ں گی ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈھائی ماہ کی تعطیلات 31جولائی تک جاری رہیں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *