سوراب، بتگو ایریا میں فائرنگ، 5 افراد شدید زخمی — سابق وزیر اعلی کے نائب رحیم بخش سمیت پانچ افراد شدید زخمی

سوراب(پاکستان امیج )سوراب کے بتگو ایریا میں قبائلی رہنما کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری کے نائب رحیم بخش سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *