سری لنکا میں ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 افراد ہلاک

کولمبو(پاکستان امیج)سری لنکا میں ایئر فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے، دو پائلٹوں سمیت 12 افراد سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ایئر فورسز کا ہیلی کاپٹر پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹوں سمیت 12 افراد سوار تھے، زخمیوں 6 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *