نوشکی(پاکستان امیج) زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کی کال پر کیسکو کیخلاف آج پہیہ جام جاری ہے۔ پانچ گھنٹے سے پاک ایران قومی شاہراہ بند ہے۔ قومی شاہراہ کے دونوں جانب سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ گرمی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ کیسکو معاہدے کی پاسداری کے مطابق دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image