مستونگ؛نامعلوم کی گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لیویز کاکہنا ہے کہ مستونگ میں تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد کانک سے مستونگ جارہے تھے،فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرارہو گئے ،لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

 

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *