کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید، مقدمہ درج ، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج )بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر جنگل باغ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار محمد امجد موقع پر ہی شہید ہو گیا۔شہید اہلکار کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *