مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد 60ہو گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60ہو گئی،محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ سی ایم ایچ میں 18، سول ہسپتال میں 3زخمی زیرعلاج ہیں،دھماکے کے مزید 4زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *