سپریم کورٹ؛ پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 6اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی 3رکنی بنچ کا حصہ ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *