کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کر دیا گیا۔کوئٹہ میں پانچ روز سے معطل موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ روز بحال ہونے کے بعد پیر کو ایک بار پھر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کیا گیا 5 روز معطل رہنے کے بعد گزشتہ روز انٹرنیٹ سروس بحال کیا گیا تھا۔صوبائی درلحکومت میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image