میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکے، شدت 7.7 ریکارڈ

ینگون(پاکستان امیج)میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکےمحسوس کیے گئےہیں،ریکٹر سکیل پر زلزلےکی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارت،بنگلا دیش اورتھائی لینڈمیں بھی جھٹکےمحسوس کیےگئے۔زلزلے کےبعدہرطرف خوف وہراس پھیل گیا،تاہم ابھی کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

لوگ پریشانی کےعالم میں گھروں سےباہر نکل آئے، بنکاک میں متعدد عمارتیں گرگئیں، میانمارمیں نوے برس قدیم تاریخی پل بھی دریا برد ہوگیا، آوا پل کو انیس سو چونتیس میں انگریزوں نے بنایا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *