نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

ریاض (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نبی کریم ﷺکے حضور درودوسلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاء کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *