عام سے ڈرائیور نے کمپنی سے کروڑوں ڈالر جیت لئے مگر کیسے ؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کیلیفورنیا(پاکستان امیج)امریکا کی ریاست کیلیفورینا کے ایک ڈرائیور نے گرم کافی گرنے پر کمپنی کیخلاف ہرجانے کا مقدمے دائر کیا، اور پھر عدالت نے ڈرائیور کو 5کروڑ امریکی ڈالر کی رقم ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

عالمی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور نے ایک کافی شاپ سے گرما گرم کافی خریدی جو اس کے جسم پر گرگئی اور پھر اس کافی گرنے کی وجہ سے شہری کو تھرڈ ڈگری برن کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر متاثرہ ڈرائیور نے کافی فروش کمپنی پر مقدمہ دائر کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے متاترہ شخص کی جانب سے دائر کئے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کافی کمپنی کو متاثرہ شہری کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا اوریوں ڈرائیور نے 5کروڑ امریکی ڈالر یعنی تقریباً 14 ارب روپے سے زائد کی رقم کا حقدار ٹھہرا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *