بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے نجی ہوٹل میں فروخت ہونے کی ویڈیو وائرل

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے نجی ہوٹل میں فروخت ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وائرل ویڈیو پر ٹشو پیپرزسپلائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کیا گیا ہے،اسمبلی سیکرٹری کاکہناتھا کہ ٹشو پیپرکا ٹھیکیدار انہیں کراچی کے نجی ہوٹلز کو سپلائی کررہا تھا۔

دوسری جانب ہوٹل مالک نے کہاکہ شکیل احمد نے یہ ٹشوپیپرز مجھے فروخت کئے تھے،مجھے معلوم نہیں تھا یہ بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *