چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ

بیجنگ(پاکستان امیج)چین کے صوبہ چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیاہے،چینی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گولگ پریفیکچر کی مدوئی کاؤنٹی تھا،زلزلے کی گہرائی 14کلومیٹر تھی۔ زمین کے لرزنے پر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *