کوئٹہ سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سے سفر کرنے والے مسافر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے تاہم جہاں معلوم ہوا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ٹرین کو منسوخ کیا گیا ہے۔

جعفر ایکسپریس کی بکنگ کرنے والے مسافروں کو مکمل ریفنڈ کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *