راولپنڈی(پاکستان امیج)ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی قبضہ کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس جواد حسن کل جمعہ کو پٹیشن کی سماعت کریں گے،پٹیشن میں کہا گیاہے کہ لال حویلی کیس ہائیکورٹ میں زیرالتوا ہے، جبری قبضہ کرلیاگیا، ملکیتی رجسٹری پراپرٹی کی منسوخی تسلیم کی گئی تو کسی کا گھر محفوظ نہیں۔
Pakistan Image