کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس کےقریب پولیس موبائل پردستی بم حملہ ،1 اہلکار زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دیسی ساختہ بم کے دھماکے سے 1 اہلکار زخمی ہو گیا۔

دھماکے سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا، تفتیش جاری ہے، زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *