کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …