چینی صدر شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ(پاکستان امیج)چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مستحکم، مضبوط اور پائیدار تعلقات دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہیں،ذرائع کے مطابق چینی صدر نے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی، تعاون کا اصول برارقر رکھنے کی امید کااظہار کیا،چینی صدر نے نئے دور میں ایک دوسرے کے ساتھ چلنے کا صحیح راستہ تلاش کرنے پر زور دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *