وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز،معائنہ کیلئے شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مریم نوازکی شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *