وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

دوحہ(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر سے وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی،اس سے قبل دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقتصادی اہداف اور علاقائی استحکام کی اہمیت پر زور دیا، ملاقات میں سٹریٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *