قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی

قلعہ سیف اللہ(پاکستان امیج)قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قلعہ سیف اللہ بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کیلئے بندکردی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *