ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انقرہ(پاکستان امیج)ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام اور لبنان میں بھی محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3ریکارڈ کی گئی جبکہ زیرزمین زلزلے کی گہرائی صرف 9کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گئی،زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *