لسبیلہ:گلے کی بیماری میں مبتلا 3 بچیاں انتقال کرگئیں،مزید 2 کی حالت تشویشناک

لسبیلہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔
لیویز حکام کے مطابق گلے کی بیماری سے بچیوں کا انتقال لسبیلہ کے پہاڑی علاقے میں ہوا جبکہ گلے کی بیماری میں مبتلامزید 2 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
لیویزحکام کا کہنا ہے کہ والدین کے مطابق بچیاں2 روز سے گلے کی بیماری میں مبتلا اور تکلیف میں تھیں۔
دوسری جانب مقامی حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں نہیں پہنچ سکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *