وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅ س اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)وز یر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

“جیو نیوز” کے مطابق علی امین گنڈا پور قافلے کی صورت میں چائنہ چوک پہنچے تھے جہاں وہ اپنی گاڑی سے اتر کر ایکسپریس چوک کی طرف چلے گئے تھے ۔اس موقع پر مظاہر ین نے بلیو ایریا چائنہ چوک پر پولیس اہلکاروں پر پتھراﺅ کیا جس کے بعد ڈی چوک پر موجود پولیس اہلکار اور ایف سی کے مزید اہلکار چائنہ چوک کی طرف مارچ کر گئے ۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *