چمن:پک اپ گاڑی پر لیویز اہلکاروں کی فائرنگ، ڈرائیورز کا احتجاج

چمن(پاکستان امیج)چمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔
واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
بلوچستان کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ساتھ ٹریفک معطل ہوگئی۔
انچارج لیویز زیارت کراس پوسٹ کا کہنا ہے کہ پک اپ گاڑیوں میں ایرانی ڈیزل سمگل کیاجارہا تھا، گاڑیاں نہ رکنے پر ٹائروں پر فائرنگ کی، قومی شاہراہ کھولنے کے لئے لیویزکی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *