وزیراعظم پاکستان اور چیف ایڈوائزر عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف اور چیف ایڈوائزر عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پروفیسر محمد یونس کو چیف ایڈوائزر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر ہمدردی کااظہارکیا،وزیراعظم نے بنگلہ دیش کی سماجی، اقتصادی ترقی میں پروفیسر یونس کے کردار کو سراہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *