جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کا طالبعلم جاں بحق

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں دوران ورزش جم میں دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جام نگر سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کا 19 سالہ طالبعلم کشن مانیک جم میں ایکسر سائز کر رہا تھا کہ اچانک منہ کے بل زمین پر آگرا۔جم میں موجود دیگر ساتھیوں نے کشن کو اٹھا کر فوری طور پر ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹر نے نوجوان کو مردہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے کشن کی موت واقع ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *