حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنیوالی بس کھائی میں گر گئی ،29افراد جاں بحق

راولپنڈی(پاکستان امیج) حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنیوالی بس کھائی میں گر گئی ،حادثے میں 29افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا،حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہو سکیں ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 30افراد سوار تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *