نیپال؛بھارتی شہریوں کو لے جانے والی مسافر بس دریا میں جاگری، 14 افراد ہلاک

نیپال(پاکستان امیج)نیپال میں بھارتی شہریوں کولےجانےوالی مسافر بس دریا میں جاگری،حادثے میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔

نیپال پولیس کےمطابق حادثہ ضلع تنہون میں پیش آیا، امدادی کارروائیوں کے ذریعے سولہ افراد کو بچا لیا گیا۔

مسافر بس بھارتی ریاست اترپردیش کی تھی،بس میں 40بھارتی شہری سوار تھے، متاثرین کی شناخت کاسلسلہ جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *