نیویارک(پاکستان امیج) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملنڈا اور بیٹی فیبی گیٹس کی نیویارک فیشن ویک میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 20سالہ فیبی گیٹس نے سرخ رنگ کا نیم عریاں لباس زیب تن کر رکھا ہوتا ہے۔
ملنڈا اور فیبی بروکلین کے ڈومینو پارک میں ہونے والے اس فیشن ویک میں ’پری شو کارپٹ‘ کے لیے جا رہی ہوتی ہیں جب فوٹوگرافرز انہیں تصاویر کے لیے روک لیتے ہیں۔ فیبی بل گیٹس کے بچوں میں سب سے چھوٹی ہیں اور سٹینفرڈ یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہیں۔ وہ فیشن انڈسٹری سے بھی وابستہ ہیں۔
Bill Gates’ youngest daughter Phoebe, 20,wowed as she walked the red carpet at the #Kering #Foundation‘s Gala alongside mom Melinda pic.twitter.com/CMRPt8GJgT
— Hans Solo (@thandojo) September 14, 2023
Pakistan Image