کوئٹہ(پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ سٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ضیا لانگو کیخلاف میر سعید لانگو نے الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری دائر کی تھی،جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کی سماعت کی، الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ سٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا،الیکشن ٹریبونل نے ضیا اللہ لانگو کو وزارت داخلہ کے قلمدان کو بھی کالعدم قراردیدیا۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image