برطانوی اداکارہ لندن میں دن دیہاڑے لٹ گئی

لندن (پاکستان امیج)برطانوی ٹی وی سٹار جارجیا ہیریسن کو لندن میں ریسٹورنٹ کے باہر دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا۔

برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کے مطابق مشہور ویب سیریز لو آئس لینڈ کی اداکارہ جارجیا ہیریسن نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

29 سالہ اداکارہ نے لوٹ مار کے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک چور ان کا پرس اور قیمتی ہار چھین کر لے گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *