پی آئی اےنے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہفتہ وار2پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی،پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو سہولیات دستیاب ہوں گی،پہلی پرواز پی کے 767سے 141عازمین عمرہ جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *