تربت (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے جے یا آئی کے رہنما حافظ حمداللہ اور ان کے ساتھیوں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے جمعیت علما ئے اسلام کی قیادت سے اپنی دلی ھمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے تمام زخموں کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور کھاکہ زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات مہیا کرنا حکومت کی زمہ داری ہے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image