لاہور(پاکستان امیج)حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکز کو رہاکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع محکمہ داخلہ کاکہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا ،جماعت اسلامی کے گرفتار ارکان کو آج رہا کردیا جائے گا۔
Pakistan Image