کوئٹہ (پاکستان امیج) مستونگ دھماکے کی زد میں طلبا ءسے بھری ایک کالج وین بھی آ گئی کس کے نتیجے میں 5 طلباء زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق مستونگ دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 6 افراد زخمی ہوئے تھے تاہم بعد میں کالج وین کے دھماکے میں متاثر ہونے کی اطلاع بھی سامنے آئی۔
بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے والے طلبا ءکو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pakistan Image