حکومت نے سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )الیکٹرانک جرائم کے انسداد ایکٹ کے سیکشن 30 پر عملدرآمد کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ۔
نوٹیفکیشن کےمطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، آئی جی اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنویئر ہوں گے ، کمیٹی مجرموں کی نشاندہی کر کے ان پر قانون کے مطابق مقدمہ چلائے گی ، کمیٹی بد نیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کے ذریعے پاکستان میں افراتفری ، بدنظمی پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کرے گی ، پولیس ہیڈکواٹر جے آئی ٹی کو معاونت فراہم کرے گا،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *