کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت
جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما اور ترجمان حافظ حمد اللہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت حملے میں ملوث غیر ملکی عناصر کی شناخت اور گرفتاری کے لیے پرعزم ہے۔
“بلوچستان کے امن اور ہم آہنگی کو تباہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔
مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے‘
Pakistan Image