اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے سپیکر ایاز صادق سے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کیا تھا،سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ پہلے موجود گاڑیا بالکل ٹھیک ہیں،نئی گاڑیاں منگوانے سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔
Pakistan Image