چین نے افغانستان میں نیا سفیر تعینات کر دیا

کابل(پاکستان امیج) چین نے افغانستان میں اپنےنئے سفیر کو تعینات کر دیا ،جاؤشینگ کو سفارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ، نئے تعینات ہونیوالے سفیر جاؤشینگ نے اپنی تعیناتی کی دستاویزات صدارتی محل ( ارگ )میں افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن کو پیش کیں۔
نئے چینی سفیر کو افغانستان کےصدارتی محل میں گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *